بے آسرا بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے ایسے اداروں کو وسائل کی کمی نہیں ہونے دیں گے۔عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارفیصل آباد پہنچ گئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوٹ آمد وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فیصل آباد میں تعمیر کئے گئے چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کر دیا یہ منصوبہ 21 کروڑ کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے وزیراعلیٰ کا چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوٹ کا دورہ وزیراعلیٰ نے انسٹی ٹیوٹ میں بے آسرا بچوں کیلئے فراہم کی جانے والی سہولتو ں کا جائزہ لیا وزیراعلیٰ کا انسٹی ٹیوٹ میں مہیا کردہ سٹیٹ آف دی آرٹ سہولتوں پر اطمینان کا اظہار وزیر اعلی عثمان بزدار نے بچوں کے لیے سٹیٹ آف آرٹ کمپیوٹر لیب کا بھی افتتاح کیا وزیر اعلی نے لیب کا دورہ کیا وزیر اعلی عثمان بزدار کی انسٹی ٹیوٹ میں مقیم بچوں سے ملاقات وزیر اعلی کا بچوں سے شفقت کا اظہار وزیر اعلی بچوں میں گھل مل گئے وزیر اعلی بچوں کی نشستوں پر گئے اور ان سے بات چیت کی وزیر اعلی نے بچوں کے ساتھ مل کر کیک کاٹا اور بچوں کو تحائف دئیے بچوں نے اپنے ہاتھ سے بنائے کارڈز وزیر اعلی عثمان بزدار کو دیئے وزیر اعلی نے بچوں کا شکریہ ادا کیا وزیر اعلی نے بچوں کے ساتھ تصویریں بنوائیں وزیر اعلی عثمان بزدار نے انسٹی ٹیوٹ میں مقیم بچی کو اس کے والدین کے حوالے کیا بچی گزشتہ ایک ماہ سے چائلڈ پروٹیکشن کے پاس تھی گمشدہ بچی ملنے پر خاندان کا وزیر اعلی عثمان بزدار سے اظہار تشکر چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوٹ کا ادارہ بے آسرا بچوں کی تعمیر و تربیت کیلئے بہترین خدمات سرانجام دے رہا ہے۔عثمان بزدار ایسے اداروں کا دائرہ کار ہر ضلع تک بڑھائیں گے۔عثمان بزدار بے آسرا بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے ایسے اداروں کو وسائل کی کمی نہیں ہونے دیں گے۔عثمان بزدار چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد نے وزیر اعلی عثمان بزدار کو ادارے کی کارکردگی کے بارے بریفنگ دی صوبائی وزیر حسین جہانیاں گردیزی، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے