وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی رزیرصدارت سرینا ہوٹل میں اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو فیصل آباد کے ڈویلپمنٹ پراجیکٹس پر پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی گئی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو مہنگائی کنٹرول کرنے کے حوالے سے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا گیا وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کا حکم مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کی جگہ جیل ہے۔عثمان بزدار عوام کو ریلیف دینے کیلئے تمام تر اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے۔عثمان بزدار عوام کو کسی صورت مہنگائی مافیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔عثمان بزدار مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے۔عثمان بز دار انتظامی افسران اور منتخب نمائندے مشترکہ اقدامات کرکے مہنگائی پر قابو پائیں۔عثمان بزدار عوام کی مشکلات کا پورا احساس ہے۔عثمان بزدار عوام کو ریلیف دینا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔عثمان بزدار ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا۔عثمان بزدار منتخب نمائندے ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ کریں۔عثمان بزدار منتخب نمائندو ں کے جائز کام ہر صورت ہوں گے۔عثمان بزدار کسی کو جائز کاموں میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دوں گا۔عثمان بزدار وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب، صوبائی وزراء، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، فیصل آباد کی انتظامیہ، پولیس افسران اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت