فیصل آبادکیلئے100 کلومیٹرکے رنگ روڈ کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے:عثمان بزدا
فیصل آباد:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی میڈیاسےگفتگو فیصل آبادکیلئےموجودہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی سمیت اربوں روپےکا بجٹ مختص کیا گیا ہے تاندلیانوالہ میں7کروڑ کی لاگت سے کرکٹ سٹیڈیم کاسنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے صحت کے شعبے میں11اور تعلیم کے شعبے میں16کروڑ کے منصوبے شروع کیے جا رہے ہیں کھرڑیانوالہ میں صحت کے منصوبوں پر خطیر رقم خرچ کی جا رہی ہے:وزیراعلیٰ فیصل آباد انڈسٹریل زون سے متعلق منصوبے بھی جلد شروع کیے جائیں گے فیصل آباد میں صحت کارڈ کا اجراء بھی کیا جا رہا ہے:وزیراعلیٰ پنجاب فیصل آبادکیلئے100 کلومیٹرکے رنگ روڈ کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے:عثمان بزدار