مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا یکساں موقف ہے۔چیئرمین کشمیرکمیٹی

وزیراعظم عمران خان نے دنیا بھر کے پلیٹ فارمز پر کشمیر کی آواز اٹھائی۔مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا یکساں موقف ہے۔چیئرمین کشمیرکمیٹی شہریارآفریدی کی حریت رہنماؤں کے ہمراہ نیوزکانفرنس 1947 سے لے کر اب تک کشمیریوں پر ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔اقوام متحدہ اپنی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کے ساتھ حق خودارادیت کا وعدہ پورا کرے۔بے گناہ کشمیری عورتوں ،بچوں اور نوجوانوں پر ظلم و ستم انتہا کو پہنچ چکے ہیں۔