ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ شروع
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔