تاریخ کی پہلی حقیقی کسان دوست حکومت، شب وروز محنت رنگ لانے لگی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس پنجاب میں رائس کی پیداوار میں اضافہ متوقع,، ایک ارب ڈالر ایکسپورٹ بڑھنے کا امکان گزشتہ برس 4ارب ڈالر رائس ایکسپورٹ ہوا،رواں سال 5ارب ڈالر ایکسپورٹ متوقع چاول کے زیر کاشت رقبے اور پیداوار میں بھرپور اضافے کا امکان پنجاب میں گندم کی پیداوار میں 30فیصد اضافے کی پشین گوئی پنجاب بھر میں زیر کاشت سرکاری رقبے پر گندم کی کاشت لازمی قرار وزیراعلی مریم نوازشریف کی زرعی پیداوار میں اضافے کے لئے ٹیکنالوجی پر زیادہ سے زیادہ انحصار کی ہدایت پیداوار میں اضافے کے لئے جدید او رسائٹیفک طریقہ کار اختیار اور مشینری کا استعمال کیاجائے -مریم نوازشریف پنجاب کے کاشتکار کو گندم کی فصل کے لئے بیج او رکھاد سمیت دیگر زرعی مداخل سستے دستیاب ہو ں گے -مریم نوازشریف پنجاب میں ایگری کلچر سے متعلق امور پر تفصیلی بریفنگ پنجاب میں 11لاکھ 42ہزار کاشتکار کسان کارڈ کے لئے رجسٹریشن کرا چکے ہیں -بریفنگ 4لاکھ 17ہزار سے زائد کسان کارڈ پرنٹ جبکہ 3لاکھ کسان کارڈ کاشتکاروں تک پہنچ چکے ہیں -بریفنگ 2 لاکھ 96ہزار سے زائدکسان کارڈ ایکٹی ویٹ ہو چکے ہیں -بریفنگ 5لاکھ سے زائد کاشتکار کسان کارڈ وصول کرچکے ہیں -بریفنگ کسان کارڈ کے لئے پنجاب بھر میں 2600 ڈیلر رجسٹر ہوچکے ہیں -بریفنگ سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت15 لاکھ کاشتکاروں نے اپلائی کیا، 10لاکھ درخوست کنندگان کے درمیان 9500 ٹریکٹرز کے لئے قرعہ اندازی ہوگی -بریفنگ سی ایم گرین ٹریکٹر سکیم پروگرام کے لئے اپلائی کرنے والوں میں 5ایکڑ اراضی کے 64فیصد، ساڑھے 12ایکڑ اراضی مالکان کا تناسب 28فیصد جبکہ 50ایکڑ تک اپلائی کرنے والوں کاتناسب 8فیصد ہے-بریفنگ پنجاب بھر میں 993 ایگریکلچر گریجوایٹ گندم کی زیادہ پیداوار کے لئے کاشتکاروں کی پیشہ وارانہ رہنمائی کررہے ہیں -بریفنگ پنجاب میں 4ایگری مال کی تعمیر تیزی سے جاری ہے -بریفنگ پنجا ب بھر میں حکومت پنجاب کے امدادی نرخ پر کاشتکارو ں کو 737سوپر سیڈر مہیا کئے جا چکے ہیں -بریفنگ پنجاب میں ٹماٹر او رپیاز کی بے موسمی کاشت کے لئے 2،2ہزار ایکڑ اراضی مختص کی گئی ہے -بریفنگ 1762ایکڑ اراضی پر ٹماٹر کی بے موسمی کاشت مکمل ہوچکی ہے-بریفنگ ٹماٹر او رپیاز کے زیر کاشت رقبے میں 5فیصد جبکہ پیداوار میں 10فیصد اضافے کی توقع ہے -بریفنگ پنجاب میں 12ہزار ایکڑ پر ٹماٹر او رپیاز کاشت کیا جا رہاہے -بریفنگ پنجاب بھر میں کارپوریٹ فارمنگ کے لئے82فارمر گروپ رجسٹرڈ ہو چکے ہیں -بریفنگ
پنجاب میں رائس کی پیداوار میں اضافہ متوقع,، ایک ارب ڈالر ایکسپورٹ بڑھنے کا امکان , وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
Oct 26, 2024 | 15:22