سڈنی میں سجے میلے نے وسطی دور کی یاد تازہ کردی
سڈنی میں تیسرے سالانہ سینٹ لائیوز میڈی ویل فئیر نے وسطی دور کی یاد تازہ کردی،قابلوں کے دوران قدیم جنگوں کے مناظر پیش کئے گئے، گھڑ سواروں نے بڑے بڑے نیزے ہاتھوں میں تھامے ایک دوسرے پر وار کئے، فائنل مقابلہ آسٹریلیا اور ہالینڈ کے گھڑ سواروں کے درمیان ہوا، آسٹریلیا کی کلف مارسیما نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،مقابلوں کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔۔