وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمدنےراولپنڈی میں تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلد نئی نوکریوں کا اعلان کریں گے،دنیا میں ریلوے نے بہت ترقی کر لی ہے،لیکن ہم ابھی بھی ڈیڑھ سو کی سپیڈ پر ہیں،پرویز رشیدنےکہا کہ ریل چلے گی تو ملک کی بہتری ہو گی۔ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ کچی آبادیوں کو تنگ نہیں کریں گے لیکن قبضہ معافیہ کو چھوڑیں گے نہیں۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ تئیس ہزار نوکریاں مانگی جس میں سے دوہزار اکتیس نوکریوں کی اجازت مل گئی ہے جس کا اشتہار دینے لگے ہیں۔
وزیرریلوے شیخ رشید احمد نےریلوے کی ترقی کو ملکی ترقی کے لیے ناگزیر قرار دے دیا
Sep 26, 2018 | 15:13