تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کی نگرانی وزیراعظم کررہےہیں۔ شہریارخان آفریدی
وزیرمملکت برائےداخلہ شہریارخان آفریدی کی نیوزکانفرنس، تجاوزات کےخلاف جاری آپریشن کی نگرانی وزیراعظم کررہےہیں، قبضہ مافیاجتناچاہےمضبوط ہوقانون سےنہیں بچےگا۔شہریارآفریدی
تجاوزات کیخلاف آپریشن وزیراعظم مانیٹرکررہےہیں، قانون کوجاگیرسمجھنےوالےنئےپاکستان کاپہلاہدف ہیں۔شہریارخان آفریدی
میرےلیے2چیزیں اہم ہیں،ایک بلوچستان اوردوسراکشمیر ہے، دونوں کوبہت زیادہ نظراندازکیاگیا ہے، بلوچستان میں حکومتی اداروں کی آسامیاں خالی نہیں۔علی محمدخان
اسلام آبادمیں رہنےوالےعام افرادکوماضی میں ستایاگیا، قبضہ مافیاکوعوام کی زندگی اجیرن نہیں کرنےدیں گے، امیراورغریب کویکساں قانونی حقوق فراہم کریں گے۔عہدےکاناجائزاستعمال کرنےوالےیادرکھیں انھیں اللہ کوحساب دیناہے۔ شہریارآفریدی