Waqt News
Saturday | December 02, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن : چیئرمین سمیت تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب
  • شدید دھند:لودھراں اور بہاولپور میں خوفناک ٹریفک حادثات ،خاتون جاں بحق ،10زخمی
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں 100 انڈیکس کاروباری ہفتہ بلند ترین سطح 61779 رہا
  • جنوبی کوریا نے پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا
  • جب تک پی ٹی آئی ختم ہونے کا یقین نہیں ہوجاتا الیکشن نہیں ہونے دیا جائے گا۔زلفی بخاری
  • 9 مئی کے دیگر مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا معاملہ:چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
  • آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
  • نیب نے چوہدری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کیخلاف ریفرنس دائر کردیا
  • محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
  • کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان رہا
  • کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں استحکام
  • سولر پینلز درآمد کرنے کی آڑ میں 70 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی ذمہ داری بینکوں پر عائد
  • عماد وسیم بھی بی بی ایل میں میلبرن سٹارز کی جرسی پہننے کو تیار
  • قانون کو پس پشت ڈالنے والوں سے نمٹنے کا وقت آگیا: محسن نقوی
  • چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پرفیصلہ محفوظ
  • ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کے تمام اکاؤنٹس بحال
  • توہین الیکشن کمیشن کیس : چیئرمین پی ٹی آئی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی
  • لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے خنکی میں اضافہ
  • سب سے بڑی عالمی تجارتی نمائش سعودی عرب میں ہوگی
  • قازقستان: ہاسٹل میں آتشزدگی سے 13 افراد جاں بحق
  • محسوس ہوتا ہے پی ٹی آئی کو بلے کا نشان مل جائے گا: شیخ رشید
  • بدنام زمانہ بین الصوبائی منشیات سمگلنگ گینگ سربراہ سمیت گرفتار
  • اٹک میں المناک ٹریفک حادثہ ، 3 خواتین جاں بحق
  • پاک چین سرحد خنجراب سرحدی معاہدہ کے تحت جمعہ سے 4 ماہ تک بند رہے گی
  • منی لانڈرنگ کیس:مونس الہٰی اشتہاری قرار، مختلف جگہوں پر اشتہارات آویزاں
  • توشہ خانہ ریفرنس:آصف زرداری ،نواز شریف ،گیلانی ودیگر کیخلاف سماعت20دسمبرتک ملتوی
  • غزہ میں جنگ بندی میں ایک روز کی توسیع کا اعلان
  • چین سے آئے جیانگ سو پولیس افسران کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دوہ کیا
  • سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا یوم یک جہتی فلسطین بھرپور طور پر منانے کی اپیل
  • کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی ، لیاری گینگ وار کا کمانڈر گرفتار

کمسن ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت، ملزمہ حنا شاہ نے گرفتاری دیدی

Sep 26, 2023 | 15:48 3:48 PM, September 26, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
 کمسن ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت، ملزمہ حنا شاہ نے گرفتاری دیدی

رانی پور حویلی میں کمسن ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں ملزمہ حنا شاہ نے گرفتاری دے دی۔ ایس ایس پی کے مطابق ملزمہ حنا شاہ کو ویمن پولیس اسٹیشن خیر پور منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پولیس نے حنا شاہ کے والد فیاض شاہ کو 3 روز قبل رانی پور سے گرفتار کیا تھا۔ واضح رہے کہ 14 اگست کو رانی پور کی حویلی میں 10 سالہ ملازمہ بچی فاطمہ کی مبینہ تشدد سے ہلاکت ہوئی تھی۔ بچی فاطمہ کی موت سے قبل تڑپنے کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔ جیو نیوز پر معاملہ سامنے آنے کے بعد مرکزی ملزم اسد شاہ کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت : کم عمر ملزم افنان 5 روزہ ...

    Nov 18, 2023 | 16:44
  • ورلڈ کپ: افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    Nov 03, 2023 | 20:56
  • ورلڈکپ: انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دیدی

    Nov 08, 2023 | 21:21
  • کویت پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، کابینہ ...

    Nov 24, 2023 | 20:52
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 2

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

  • 5

    Protest Against Arrival of Modi In London

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group