روپیہ کی قدر مستحکم، امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپیہ مضبوط اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے کی کمی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 291 روپے کا ہوگیا گزرشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 293 روپے پر بند ہوا انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 6 پیسے کی کمی انٹر بینک میں ڈالر 289 روپے 80 پیسے پر بند ہوا گزرشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 290 روپے 86 پیسے پر بند ہوا تھا