ہم نے آنکھوں کے علاج کے لئے ڈیش بورڈ أج کام کرے گا، ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور: نگران صوبائی وزیر صحت جاوید اکرم کی نیوز کانفرنس لاہور:ہم نے آنکھوں کے علاج کے لئے ڈیش بورڈ أج کام کرے گا، ڈاکٹر جاوید اکرم لاہور، راولپنڈی، ملتان میں علاج کے لیے اقدامات کیے جارہے، لاہور کے میو اسپتال میں مریضوں کا علاج ہورہا ہے، ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی، ملتان نشتر مریضوں کو دیکھ رہا ہے، ہم نے مریضوں کے علاج کا طریقہ کار بنادیا ہے، ملتان، لاہور سب مریضوں کی آنکھ میں ریشہ آیا ہے، اویسٹین کا وائل لے کر الگ الگ ٹیکے بنائے گئے ڈریپ نے جن اسپتالوں کو اجازت دی، انہوں نے سپلائی کا کام شروع کردیا، بین الاقوامی کمپنی کی سویزلینڈ سے دوائی آنے کو بھی چیک کررہے ہیں، جہاں جہاں ٹیکے بنا کر استعمال ہوئی، اس کو چیک کررہے، بلڈ ویسلز کی گروتھ کو دوائی روکتی ہے، کینسر کے لیے استعمال ہوتی ہے، جن لوگوں کی بینائی متاثر تھی، انکو ٹیکے لگے تو بینائی متاثر ہوئی، وزیراعلی پنجاب روز اس معاملے پر فون کررہے ہیں، وزیراعلی پنجاب انجکشن کے معاملے پر بریفنگ دے رہے ہیں، بینائی محروم ہونے والے افراد نے کہا کہ انصاف چاہیے، ہم نے کمیٹی کو پندرہ رکنی کردیا ہے، مزید افراد شامل کیے، مائیکروبیالوجسٹ، فرانزک سائنسز کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آنکھ میں اس دوائی کا استعمال کی اجازت نہیں، ڈریپ نے اس دوا کو آنکھ کے لیے استعمال کی اجازت نہیں دی، یہ دوا آف لیبل استعمال کی جارہی تھی، یہ دوائی آنکھ میں استعمال ہوئی مگر کسی مریض سے پوچھا نہیں گیا، بین الاقوامی کمپنی نے اس دوا کو آنکھ میں استمعال کی اجازت نہیں دی، مریض کو اس دوائی کا مستقبل میں استعمال بیان حلفی، ریکارڈنگ کی جائے گی، وفاقی حکومت کے لوگوں کو اس میں شامل کیا جارہا ہے، ڈاکٹر جاوید اکرم کیسز کی تعداد ابھی 68 ہی ہے، ڈاکٹر جاوید اکرم