روس میں کورونا وائرس کے سبب 22 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی
روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کورونا وائرس کے سبب ملک میں آئینی تبدیلی کے لیے ہونے والے انتخابات کو ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہا کہ 22 اپریل کو ہونے والے انتخابات کو ملتوی کردیا گیا ہے۔