پاکستان میں مزید 621 کیسز سے متاثرین کی تعداد 13875 ہوگئی،3 ہزار سے زائد صحتیاب

دنیا بھر میں تقریباً 30 لاکھ لوگوں کو متاثر اور 2 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بننے والا مہلک کورونا وائرس پاکستان میں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس وائرس سے اب تک 13 ہزار 875 متاثر جبکہ 292 اموات ہوچکی ہیں۔