بھارت میں کورونا وائرس سے ریکارڈ اموات
نئی دہلی: بھارت میں گزشتہ 24گھنٹے میں کورونا وائرس کی نئی انفیکشنز کا ایک نیا عالمی ریکارڈ دیکھا گیا۔وزارت صحت کے یوں اس جنوبی ایشیائی ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد اب سات کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔پیر کا روز مسلسل پانچواں دن ہے کہ بھارت میں یومیہ بنیادوں پر کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی تعداد کا ایک اور نیا عالمی ریکارڈ دیکھنے میں آیا۔اس دوران ملک میں کورونا وائرس کے باعث مزید دو ہزار آٹھ سو بارہ مریض انتقال کر گئے۔