سیالکوٹ : سٹی پسرور پولیس کی کاروائی، تین ملزمان ہارون، احتشام شاما اور ظہیر عباس گرفتار، چھ کلو سے زائد ہیروئن اور چرس برآمد
سیالکوٹ : سٹی پسرور پولیس کی کاروائی، تین ملزمان ہارون، احتشام شاما اور ظہیر عباس گرفتار، چھ کلو سے زائد ہیروئن اور چرس برآمد کرسچن ٹاؤن کا ہارون، کھوکھراں محلہ کا احتشام شاما اور ظہیر عباس کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا گرفتار ملزمان سے چرس پانچ کلو 770 گرام، آدھا کلو ہیروئن اور رقم وٹک 4 ہزار 6 سو روپے برآمد کر کے مقدمات درج کئے گئے علاقہ مجسٹریٹ نے تینوں منشیات فروشوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا سیالکوٹ : ملزمان کے خلاف مقدمات کے چالان سماعت کیلئے عدالت میں پیش کئے جائیں گے، ایس ایچ او تھانہ سٹی پسرور مدثر یعقوب