Waqt News
Sunday | July 03, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • بھارتی ریاست منی پور میں لینڈسلائیڈنگ سے 25 افراد ہلاک
  • عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری
  • ایران میں 6.1شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی, پانچ افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
  • دعا زہرا کے والد کی تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی درخواست مسترد
  • وزیراعظم شہباز شریف کا فضائی مسافروں سے 50 ہزار روپےتک فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی معطل کرنے کا حکم دے دیا
  • پنجاب بھر میں مارکیٹوں، بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم
  • ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی : چیف الیکشن کمشنر
  • اصل طاقت "نیوٹرلز" کے پاس ہے، اللہ نیوٹرل سے پوچھے گا کہ چوروں کو کیسے ملک پر مسلط ہونے دیا؟: عمران خان
  • آئی ایم ایف معاہدے کے لیے ناک سے لکیریں نکلوا رہا، عمران خان کی وجہ سے آج آئی ایم ایف کو پاکستان پر اعتبار نہیں رہا: مریم نواز
  • اداروں کو پیغام ہے، چوروں سے ملک کو بچالو کہیں گیم ہاتھ سے نہ نکل جائے: عمران خان
  • حکومت کا سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
  • عمران خان کی خاطر اپنے اہم "دوستوں" کو چھوڑ دیا, 17 جولائی کو امپورٹڈ حکومت کو لکشمی چوک پر دفن کرنا ہے: شیخ رشید
  • فضل الرحمان کے قریبی ساتھی، سابق ڈی ایف او موسی خان نیب عدالت سے بری
  • ق لیگ کی سپورٹ سے تحریک انصاف ضمنی الیکشن جیتے گی : چودھری پرویز الہٰی
  • پریڈ گراؤنڈ جلسہ: پی ٹی آئی کا پاور شو جاری, پی ٹی آئی کارکنان بڑی تعداد پڑید گراؤنڈ جلسہ گاہ میں
  • لاہور: 2400 روپے کے تنازع پر گولیاں چل گئیں، 6 افراد زخمی
  • پی ٹی آئی جلسہ، ضرورت پڑنے پر 'نئی' آنسو گیس استعمال کریں گے: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ
  • چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے
  • مولانا فضل الرحمان اسپتال میں زیر علاج، وزیراعظم عیادت کیلئے پہنچ گئے
  • 12 فیصد مہنگائی پر مارچ کرنیوالوں نے اسے 32 فیصد پر پہنچا دیا
  • آج پورے ملک کی عوام حکومت کیخلاف نکلیں گی: فواد چوہدری
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق کی لاہور میں ملاقات
  • عمران خان کو کرپشن پر ہمیں لیکچر نہیں دینا چاہیے،مفتاح اسماعیل
  • آئی ایم ایف نے ایک ارب ڈالر کے لئے تگنی کا ناچ نچا دیا،رانا ثناء اللہ
  • حکومت ایاز امیر پر تشدد کے واقعہ کی مکمل تحقیقات کرے گی، انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے، مریم اورنگزیب
  • گاڑیوں کی قیمت 2سے 10لاکھ روپے بڑھنے کا امکان
  • سی ٹی ڈی کا پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 9 دہشتگرد گرفتار
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بادل برسنے کی پیشگوئی
  • کورونا کے وار تیز، مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے متجاوز، مزید 4 افراد چل بسے
  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

سینیٹر فیصل جاوید کی زیر صدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔

Apr 27, 2022 | 17:37 5:37 PM, April 27, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
سینیٹر فیصل جاوید کی زیر صدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔

سینیٹر فیصل جاوید کی زیر صدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب، سیکرٹری اطلاعات، چیرمین پیمرا و دیگر اعلیٰ حکام اور ممبران قائمہ کمیٹی سینیٹر عون عباس بپی، سینیٹر طاہر بزنجو اور سینیٹر عرفان صدیقی صاحب نے شرکت کی۔ کمیٹی کو سیکرٹری اطلاعات اور چیئرمین پیمرا نے میڈیا چینلز کی بندش، انٹرنل بلیسٹی ونگ کی ورکنگ کے حوالے سے بریفنگ دی۔ پچھلے دو ہفتوں میں پی ٹی وی کو کیا ہو گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں تمام پارٹیوں کو پی ٹی وی پر یکساں نمائندگی ملا کرتی تھی۔ سینیٹر فیصل جاوید۔ اے آر وائی کی بندش کے حوالے سے رپورٹ طلب۔ اے آر وائی اپنا ڈیٹا اور بندش کی تفصیلات پیمرا سے شیئر کرے۔ سینیٹر فیصل جاوید۔ نشریات کہ بندش کی صورت میں پیمرا قانونی کارروائی کرے گا۔ کمیٹی کی چیئرمین پیمرا کو ہدایات۔ کیا اے آر وائی نیوز نے فیک نیوز چلائی۔ وزیر اطلاعات کیا آپ کا بیان درست نہیں تھا۔ سینیٹر فیصل جاوید آزادی صحافت پر کسی قسم کا حملہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ سینیٹر فیصل جاوید۔ میڈیا اور عوام کے پریشر کی وجہ سے سعودی عرب کے سرکاری اخراجات پر لوگوں کی تعداد میں کمی کی گئی۔ سینیٹر فیصل جاوید ذاتی دوروں پر کتنے سرکاری اخراجات ہوئے۔ کمیٹی کو تمام تفصیلات بھجوائی جائیں۔ سینیٹر فیصل جاوید۔ کس نے کتنے ذاتی دورے کیئے۔ عمران خان صاحب کے سرکاری اخراجات پر ذاتی دوروں کی تفصیلات کمیٹی کو فراہم کی جائیں۔ سینیٹر فیصل جاوید۔ ہیلی کاپٹر پر پہلے ذاتی کھانا، چائے لیجائی جاتی تھی جس کی تفصیلات کمیٹی کو دی جائیں۔ سینیٹر فیصل جاوید۔ پچھلے ادوار میں بین الاقوامی دوروں پر قوم کے لاکھوں روپے خرچ کیے گئے۔ سینیٹر فیصل جاوید۔ عمران خان کی مثال کو نافذ کیا جائے اور قوم کے پیسے کی حفاظت کی جائے۔ سینیٹر فیصل جاوید۔ عمران خان کے سرکاری دوروں کے اخراجات کی تفصیلات بھی کمیٹی کو فراہم کی جائیں۔ سینیٹر فیصل جاوید۔ 2008 سے لیکر ابتک کی تمام تفصیلات کمیٹی کو فراہم کی جائیں۔ سینیٹر فیصل جاوید۔ منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

12 فیصد مہنگائی پر مارچ کرنیوالوں نے اسے 32 فیصد پر پہنچا دیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • متحدہ عرب امارات کا جہاز ایران کے قریب ڈوب گیا

    Mar 18, 2022 | 00:53
  • ورلڈ اور ایشیائی ترقیاتی بینک کا آئندہ ہفتے پاکستان ...

    Mar 18, 2022 | 13:31
  •  چیف جسٹس اطہر من اللہ علیل ہو گئے

    Mar 18, 2022 | 14:14
  • اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کی درخواست مسترد ، ...

    Mar 18, 2022 | 14:04
متعلقہ خبریں
  • چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں ...

    Jun 05, 2022 | 19:28
  • وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اجلاس: کے ...

    Jun 22, 2022 | 21:09
  • وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس

    Jun 19, 2022 | 11:01
  • کوئٹہ: گوادر سے تعلق رکھنے والی تین باصلاحیت خواتین ...

    Jun 09, 2022 | 00:51
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group