آرمی چیف نے ایل اوسی پر تعینات جوانوں کے عزم وحوصلے کو سراہا
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایل او سی کا دورہ، آئی ایس پی آر آرمی چیف کو ایل او سی کی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ آرمی چیف کی ایل اوسی کے سیکٹرچکوٹھی پر تعینات جوانوں سے ملاقات آرمی چیف نے ایل اوسی پر تعینات جوانوں کے عزم وحوصلے کو سراہا آرمی چیف کی جنگی تیاریوں اور جوانوں کے بلند حوصلے کی تعریف کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آرمی چیف کا استقبال کیا