امریکی جوڑے نے سمندر میں شادی کر کے موقع کو یادگار بنا دیا
میامی کے نوجوان جوڑے نے شادی کے لئے دن اور مقام کا انتخاب مشہور زیر آب مجسمہ کرسٹ آف دی ڈٰپ کی تنصیب کے 50 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے کیا۔ دلہا دلہن ماسک اور ڈائیونگ سوٹ پہنے گہرے سمندر میں اتر گئے۔ 25 فٹ گہرائی میں مجسمے کے ساتھ شادی کی مکمل رسومات ادا کی گئیں۔