انڈس واٹر کمیشن مزاکرات ، بھارتی وفد کل واہگہ واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچےگا

Aug 27, 2018 | 15:19

انڈس واٹر کمیشن مزاکرات ، بھارتی وفد کل واہگہ واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچےگا ، وفد بھارتی انڈس واٹر کمشنر پردیپ سکسینہ کی سربراہی میں پاکستان آئے گا ، 2روزہ مزاکرات 29 اگست کو شروع ہوں گے، مزاکرات میں پاک بھارت دریائی پانی کے مسائل پر مزاکرات ہوں گے۔ پاکستان اوربھارت کے انڈس واٹر کمیشنز کے درمیان مزاکرات لاہور میں ہوں گے

 

مزیدخبریں