مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ مؤخر
الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جانے والا فیصلہ مؤخر کر دیا۔ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے اور آرٹیکل 62، 63 کے اطلاق پر مزید معاونت درکار ہے۔ مزید برآں عدالت نے مزید سماعت 3 ستمبر کو مقرر کر دی