کابل میں خواتین اور بچوں کو نشانہ بناکر دہشت گردوں نے ہرحد پار کردی
کراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کابل ایئرپورٹ پر دھماکوں پرتشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا کابل میں خواتین اور بچوں کو بھی نشانہ بناکردہشتگردوں نےہرحدپار کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کابل میں قیام امن کی افسوسناک صورتحال پرتشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ غیرملکیوں،افغانیوں پردھماکےانسانیت پرحملہ ہے، کابل میں خواتین،بچوں کو بھی نشانہ بناکردہشتگردوں نےہرحدپار کردی۔