امریکی نیوی دنیا پردھاک بٹھانے کے لئےنےسوئچ بلیڈ نامی بحری ڈرون تیارکرلئے ۔

امریکہ نے بحری راستوں کے ذریعے ڈرون حملوں سے دنیا پرٹیکنالوجی کی صلاحیتوں کی دھاک بٹھانے کا فیصلہ کیاہے۔اس سلسلے میں امریکہ نے سوئچ بلیڈ نامی بحری درون تیار کرلئے ہیں جو جی پی ایس سسٹم کی مدد سے اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ بحری ڈرون ڈبے کی صورت میں پانی کی سطح پر تیرتا ہوا نظر آئے گا، امریکی اخبار کے مطابق اس بحری ڈرون کا تجربہ آئندہ سال ہوائی میں کیا جائے گا۔