امریکی صدر باراک اوبامہ نے بجٹ معاہدے پر دستخط کردیئے، بجٹ میں فوجی اخراجات کے لیے پانچ کھرب باون ارب ڈالر مختص کیے گئے ہیں.
باراک اوبامہ نے امریکی کانگریس کی جانب سے منظور شدہ بجٹ معاہدے پر دستخط کر دیئے ،،،، بجٹ معاہدے کے مطابق فوجی اخراجات کے لیے پانچ کھرب باون ارب ڈالر مختص کیے گئے ہیں،،، بیرون ممالک میں جاری امریکی فوجی آپریشنز کے لیے اسی ارب ڈالر مختص کیے گئے ہیں،،،باراک اوبامہ نے معاہدے پر دستخط امریکی ریاست ہوائی میں کیے جہاں وہ آج کل اپنی فیملی کے ہمراہ کرسمس کے چھٹیاں گذار رہے ہیں