کراچی پر حملے کرنے والا افغانستان میں قتل: بھارتی خفیہ ایجنسی کی سازش یاں مودی کی بڑی غلطی
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں چینی قونصل خانے پر حالیہ دہشت گردی میں جس بلوچ علیحدگی پسند لیڈر کا ہاتھ تھا اس کو افغانستان کے شہر قندھار میں ایک خود کش حملے میں قتل کروادیاگیا۔ زرائع کے مطابق جس کو انڈیا نے نیو دہلی سے اس مقصد کے لئے وہاں بھیجا تھا۔ یہاں اس بارے میں سنجیدگی سے سوال اٹھاتے ہیں کہ جنوبی ایشیا میں بھارت کی خفیہ ایجنسی را نے اسے جھوٹے حملے میں مروادیا کیونکہ وہ اب ان سب کے بارے میں بہت کچھ جان چکا تھا۔ یاں یہ کہ مودی سرکار کی یہ بہت بڑی غلطی ہے یاں بھارتی خفیہ ایجنسی کی سوچی سمجھی سازش؟۔