Waqt News
Friday | March 05, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کا شور شرابہ،
  • سیالکوٹ :یونین کونسل ڈھوڈا کے گاؤں میں انتظامیہ نے قبضہ مافیا سے 25 سال کے بعد 72کنال زمین انتظامیہ نے واگزار کروائی لی
  • کورونا وائرس کی تباکاریاں: دنیا بھر میں ہلاکتیں2581649ہو گئیں
  • وفاق نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات ملتوی کر دیے
  • اسلام آباد کے کالج میں کورونا کیسز انتظامیہ نے اٹھایا سخت قدم
  • نیوزی لینڈ میں زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری
  • لاہور اور اسلام آباد کے درمیان فضائی سروس بحال
  • یوسف رضا گیلانی کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن رکوانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
  • وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا اسلام آباد میں اہم مشن
  • کڈنی ہل ریفرنس:سلیم مانڈوی والا سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
  • عزت کا ایک ہی راستہ ہے کہ ملک میں نئے الیکشن کرائیں، مزید رسوائی اپنے مقدر میں نہ لکھوائیں
  • وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا رحیم یار خان کے علاقے پتن مینار روڈ پر4افراد کے قتل کے واقعہ کاسخت نوٹس
  • اسپین میں شجاعت راٹھور سفیر پاکستان مقرر,پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے خوش آمدید 
  • ملک میں کورونا سے مزید 52 افراد انتقال کرگئے
  • میگھن مارکل کی برطانوی شاہی خاندان پر الزامات کی بارش
  • لاہور کے مزید 12 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
  • واشنگٹن: کیپٹل ہل پر ایک بار پھر مسلح گروہوں کی حملہ آور ہونے کی اطلاعات، واشنگٹں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
  • میانمار میں "خونی دن" فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے 38 افراد ہلاک
  • پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کیلئے نامزد
  • عدالت نےسابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا
  • اب ہم بتائیں گے عدم اعتماد کب ہوگا اور کہاں ہوگا; بلاول بھٹو زرداری
  • 4 ارب 80 کروڑ کے 7 منصوبوں کی منظوری
  • مسلم لیگ (ن) کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں, عمران خان کس منہ سےاپنےبکنےوالےارکان سےاعتماد کا ووٹ مانگیں گے: مریم نواز
  •  پاک بحریہ کے جہاز نصر کا افریقی خطے کوٹونو پورٹ کا دورہ ، نائیجر اور بینائن میں اشیاء خردونوش فراہم کی
  • اپوزیشن میں بیٹھوں یا اسمبلی سے باہر ہوجاؤں، کسی کو نہیں چھوڑوں گا،قوم کاپیسا واپس کرناہوگا: وزیراعظم عمران خان
  • شکست کے بعد ان کا کھیل ختم ہوگیا: شاہد خاقان عباسی
  • وزیراعظم عمران خان کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان
  • سی جے سی ایس سی جنرل ندیم رضا کا آذربائیجان کا دورہ، آئی ایس پی آر
  • آج اللہ نے پرویز رشید پر ظلم و ستم کرنے کا بدلہ لے لیا کیونکہ مکافات عمل بر حق ہے
  • آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات ،

پاک فوج کا ایوی ایشن ہیلی کاپٹر باعث گلگت بلتستان میں گر کر تباہ، 4 جوان شہید

Dec 27, 2020 | 13:36 1:36 PM, December 27, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پاک فوج کا ایوی ایشن ہیلی کاپٹر باعث گلگت بلتستان میں گر کر تباہ، 4 جوان شہید

پاک فوج کا ایوی ایشن ہیلی کاپٹر باعث گلگت بلتستان میں گر کر تباہ، 4 جوان شہید پاک فوج کا ایوی ایشن ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گلگت بلتستان میں گر کر تباہ ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں پائلٹ میجرمحمد حسین سمیت چار جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ گلگت بلتستان کے علاقے منی مرگ میں تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں پائلٹ میجر محمد حسین سمیت چار جان شہید ہوگئے۔ دیگر شہداء میں کوپائلٹ میجر ایاز حسین، نائیک انضمام عالم اور سپاہی محمد فاروق شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر شہید سپاہی عبدالقدیر کی میت لے کر سی ایم ایچ اسکردو جا رہا تھا۔ میجر ایاز حسین شادی شدہ اور ملیر کراچی کے رہائشی تھے۔ میجر محمد حسین بھی شادی شدہ اور اسکردو کے علاقے خپلو، جبکہ نائیک انضمام عالم چکوال اور سپاہی فاروق ساہیوال کے رہائشی تھے

ملک میں کورونا سے مزید 52 افراد انتقال کرگئے
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • سعودی وزارت صحت کی کورونا وائرس کی نئی قسم کے حوالے سے ...

    Dec 27, 2020 | 12:29
  • کرونا لاک ڈاؤن خزانوں‌ کے متلاشیوں کو پابند نہ کرسکا

    Dec 27, 2020 | 13:39
  • ملک کے بالائی علاقوں میں آج سے بارش کا امکان

    Dec 27, 2020 | 13:12
  • زوم گوگل اور مائیکرو سافٹ کو ٹکر دینے کو تیار

    Dec 27, 2020 | 03:24
متعلقہ خبریں
  • امریکہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ, ہیلی کاپٹر میں ...

    Feb 05, 2021 | 18:56
  • پی ایس ایل سیزن6: سول ایوی ایشن کا بڑا فیصلہ

    Feb 12, 2021 | 15:56
  • یو اے ای ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیرلائنز کیلئے نئی ...

    Feb 23, 2021 | 09:32
  • وزیر داخلہ شیخ رشید احمدتربت سے بذریعہ ہیلی کاپٹر ...

    Feb 20, 2021 | 13:55
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group