اومی کرون:امریکہ میں بچے تیزی سے شکار ہونے لگے۔
امریکہ میں اومیکرون کے پھیلاؤ میں تیزی بچے بھی متاثر ہونے لگے ہیں، گزشتہ تین دن میں ہر روز 800 بچے مختلف بیماریوں کے باعث اسپتال میں داخل ہیں۔امریکہ رپورٹس کے مطابق اوہائیو، ٹیکساس، پنسلوانیا اور نیویارک کے بچے خاص طور پر جگرناٹ کے مختلف قسم سے متاثر ہوئے ہیں۔ یونیورسٹی ہاسپٹل رینبو بیبیز اینڈ چلڈرن اسپتال کے ڈاکٹر ہوئن نے کہا کہ ہم ایک مشکل صورت حال سے دوچار ہیں ہمارے اسپتالوں میں اومیکرون کیسز کے علاوہ دوسرے کیسز فلو اور کینسر کے شکار بچوں بچے بھی موجود ہیں جس کے باعث بحران مچا ہوا ہے۔