کرونا کے بارے میں علماء اکرا،م نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے : صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے افتتاحی تقریب سے خطاب۔ صدر مملکت کی سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو عدنان ملک کو تمغہ شجاعت دینے کی منظوری .عدنان ملک نے پریانتھا کمارا کو سیالکوٹ میں ہجوم سے بچانے کی دلیرانہ کوشش کی تھی .عدنان ملک کو 23 مارچ کو تمغہ شجاعت سے نوازا جائے گا کرونا کے بارے میں علماء اکرا،م نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے : صدر مملکت علماء اکرام کبھی بھی بچیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں : صدر مملکت 35٪ بچیاں ابھی بھی تعلیم سے محروم ہیں