.کوشش ہوگی کہ وزیراعظم عمران خان کی امیدوں پر پورا اتروں ، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا تقریب سے خطاب.ماضی کے حکمرانوں نے عوامی مفاد کی بجائے ذاتی مفادات کو ترجیح دی.لاہور کے ترقیاتی منصوبوں سے شہریوں کیلئے سہولیات پیدا ہونگی. عمران خان نے پنجاب میں پارٹی صدارت کی بڑی ذمہ داری سونپی ہے.کوشش ہوگی کہ وزیراعظم عمران خان کی امیدوں پر پورا اتروں ، شفقت محمود