شفقت محمود کو پی ٹی آئی پنجاب کا صدر بننے پر مبارکباد،وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو شفقت محمود کو پی ٹی آئی پنجاب کا صدر بننے پر مبارکباد،وزیراعلیٰ عثمان بزدار لاہور شہر میں ٹریفک مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں ۔عبدالستار ایدھی انڈر پاس مقررہ مدت سے قبل مکمل کیا گیا ۔۔شفاف ٹینڈرنگ سے منصوبے میں 6کروڑ روپے کی بچت کی ۔۔۔ماضی کے حکمرانوں نے عوام کی بجائے ذاتی مفادات کو ترجیح دی ۔۔ 65کر وڑ92 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر ہو نے والے انڈر پاس آج کھول دیا گیا ،عثمان بزدار اس منصوبے کی مجموعی لاگت ایک ارب71 کروڑ روپے ہے،عثمان بزدار انڈر پاس کے ساتھ اپروچ اور سروس روڈ کی بھی تعمیر و توسیع کی گئی ہے،عثمان بزدا ایندھن کی مد میں تقریبا 6 کروڑ روپے سالانہ بچت ہو گی،عثمان بزدار 65کر وڑ92 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر ہو نے والے انڈر پاس آج کھول دیا گیا ، بارش کے پانی کے نکاسی کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار قصور کی طرف آنے جانے والے لاکھوں شہری بھی انڈرپاس سے مستفید ہوں گے،عثمان بزدار پنجاب میں پہلی بار براہ راست بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے