مرتضیٰ وہاب کی معافی، ایڈمنسٹریٹر کراچی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس

کراچی : سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم مشروط طور پر واپس لے لیا۔گٹر باغیچہ کیس میں سپریم کورٹ نے مرتضیٰ وہاب کے سخت الفاظ استعمال کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اورعدالت نے وزیراعلیٰ سندھ کو مرتضیٰ وہاب کو فوری ہٹا کر غیر جانبدار ایڈمنسٹریٹر لگانے کا حکم دے دیا تھا۔مرتضیٰ وہاب نے سپریم کورٹ کے احاطے میں دوبارہ غیر رسمی گفتگو سپریم کورٹ سے معافی طلب کی تھی۔
مرتضیٰ وہاب نے سپریم کورٹ کے احاطے میں دوبارہ غیر رسمی گفتگو سپریم کورٹ سے معافی طلب کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ عدالت نے مجھ پر مہربانی کی مجھے مشروط معافی دے دی گیعدالتی حکم پر عملدرآمد کرنے کا پابند ہوںگے۔