نیپرا کی بجلی 7 روپے 43 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری

کراچی صارفین کیلئے بجلی سستی نیپرا کی بجلی 7 روپے 43 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری کے الیکٹرک کی جانب سے 7 روپے 4 پیسے کمی کی درخواست کی گئی تھی کراچی کے صارفین کو 10 ارب 61 کروڑ روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا