وزیر اعظم سے سینیٹر افنان اللہ خان کی ملاقات, ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم میاں شہبازشریف سے سینیٹرڈاکٹرافنان اللہ خان نے ملاقات کی ہے ۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتا یا گیا کہ وزیر اعظم سے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ نے ملاقات کی اور ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔