ایوان میں ہارس نہیں کھوتاٹریڈنگ ہورہی ہے:چوہدری شجاعت حسین

سینیٹ اجلاس کے بعد میڈیاسےگفتگو میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہاکہ وزیراعظم نے آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت کےلئے مدعو نہیں کیا،ہارس ٹریڈنگ کا مسئلہ آئینی ترمیم سے نہیں مل بیٹھ کر نظام کی بہتری سے ہوگا،چوہدری شجاعتنہوں نے کہا کہ دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بیلٹ پیپر پر ووٹر کا نام درج ہوگاجو زیادتی ہےانہوں نے حکومت کو تجویز دیتے ہوئے کہاکہ موجودہ الیکشن ایسے ہی ہونے دیںآئندہ انتخابات میں ترمیم کی جائے