لاہور کے علاقے ساندہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گلی میں کھڑا 20 سالہ نوجوان فہد جاں بحق
لاہور کے علاقے ساندہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، بیس سالہ نوجوان جاں بحق، پولیس نے ڈکیتی مزاحمت سمیت مختلف پہلووں پر تحقیقات شروع کر دیں
لاہور کے علاقے ساندہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ 20 سالہ نوجوان زخمی، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں