چین میں جاری خون جما دینے والی سردی سے نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے
چین میں جاری خون جما دینے والی سردی سے نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے وہیں ایسے ایسے انوکھے نظارے بھی دیکھنے کو مل رہے کہ لوگ ان کے سحر میں جکڑے دکھائی دیتے ہیں۔ بلند پائین ٹریزاورپودوں سمیت اردگرد Shanxi چینی صوبے کا علاقہ اور پہاڑبرف کی سفید چادراوڑھے دکھائی دے رہا ہے۔
جنہیں دیکھ کرکسی فینٹسی فلم کا ساگمان ہو رہا ہے۔ ونڈر لینڈ کا نظارہ پیش کرتا یہ تمام علاقہ اپنی دلکش کے باعث سیاحوں کی توجہ کا بھی مرکز بنا ہوا ہے اوربرف باری کی وجہ سے درخت ، پہاڑ، پ±ل، پھول ، ٹہنیاں اور چھتیں ہر جانب برف کی موٹی تہہ جمی دکھائی دیتی ہے۔