وزیر خارجہ کا ہندوستان کو او آئی سی کے اجلاس میں مدعو کرنے پر شدید احتجاج
وزیر خارجہ کا ہندوستان کو او آئی سی کے اجلاس میں مدعو کرنے پر شدید احتجاج ہندوستان پاکستان میں دراندازی کر رہا ہے، نہتے کشمیریوں پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، ان حالات میں ہندوستان کو او آئی سی کے اجلاس میں مدعو کرنا ہمیں کسی صورت گوارا نہیں، ھندوستان کی طرف سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی انتہائی قابل مذمت یے مخدوم شاہ محمود قریشی او آئی سی، پاکستان کے خلاف اس بھارتی جارحیت کی مذمت کرے اور دیگر ممبر ممالک کو بھی مذمت کرنے کا کہے مخدوم شاہ محمود قریشی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اسلامی کانفرنس تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف احمد العثمین سے ٹیلفونک رابطہ خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال