شمالی کوریا کے رہنما کِم جانگ اُن اورامریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ ہنوئی پہنچ گئے ہیں

شمالی کوریا کے رہنما کِم جانگ اُن اورامریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ ہنوئی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ دوسری سربراہ ملاقات کے موقع پرشمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام کے خاتمے سے متعلق ٹھوس اقدامات پر تبادلہ خیال کریں گے۔توقع ہے کہ دونوں رہنماکل (جمعرات) باضابطہ مذاکرات سے پہلے را ت عشائیے پربھی ملاقات کریں گے۔