کینیڈا: ہائی وے پر 70 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
کینیڈین صوبے انٹاریو کے ہائی وے پر برفباری کے باعث 70کے قریب گاڑیاں آ پس میں ٹکر اگئیں ۔کینیڈین صوبے انٹاریو کے ہائی وے پر برفباری کے باعث 70کے قریب گاڑیاں آ پس میں ٹکر اگئیں،ٹرک توازن برقرار نہ رکھ پائے اور ایک کے بعد ایک ٹکرا تے رہے۔حادثے کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان تو نہ ہوا البتہ کئی گھنٹوں تک ہائی وے پر ٹر یفک کی آ مدور فت معطل رہی ۔