27فروری پاکستان کی دفاعی تاریخ کا وہ قابل فخر دن ہے
27فروری پاکستان کی دفاعی تاریخ کا وہ قابل فخر دن ہے جب پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بہادری و دلیری سے دشمن کے دانت کھٹے کرتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے 2جنگی طیارے تباہ کرکے بزدل دشمن کا غرور خاک میں ملایا۔ پوری قوم پاک فضائیہ کے بہادر پائلٹس کی شجاعت کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔