دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 95 لاکھ 42 ہزار سے زائد مریض شفایاب
مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں2529393ہو گئیں ،کیسز8کروڑ95لاکھ42ہزار سے تجاوز کر گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کورونا سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں523082ہو گئیں ، کیسز2کروڑ91لاکھ36ہزار سے بڑھ گئے ۔بھارت کورونا سے متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں 156970ہو گئیں ،کیسز1کروڑ10لاکھ79ہزار سے زائد ہو گئے ۔روس میں 85304افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ متاثرین کی تعداد42لاکھ 23ہزار ہو گئی۔برازیل میں ہلاکتیں252988ہو گئیں ،کیسز1کروڑ4لاکھ57ہزار سے بڑھ گئے ۔برطانیہ میں ہلاکتیں122415ہو گئیں ،کیسز41لاکھ 63ہزارسے زائد ہو گئے ۔فرانس میں ہلاکتیں86147ہوگئیں ،کیسز37لاکھ12ہزار سے بڑھ گئے ۔سپین میں اموات69142ہو گئیں ،کیسز31لاکھ88ہزار سے بڑھ گئے ۔اٹلی میں ہلاکتیں97227ہو گئیں جبکہ 28لاکھ 88ہزارتک پہنچ گئی۔دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 95 لاکھ 42 ہزار سے زائد مریض شفایاب ہوچکے اور 2 کروڑ 19 لاکھ 16 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔