عمران خان کی حکومت نے ب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ختم کرنے کی کوشش کی،بلاول بھٹو کا دعوی
سینیٹر شمیم آفریدی اور ایم پی اے امجد آفریدی کو پارٹی میں خوش آمدید کرتے ہیں پختونخوا کے عوام کو نالائق و ناجائز حکومت سے بچائیں گے،بلاول بھٹوسی پیک کا نام اس لیے رکھا کہ پسماندہ علاقے کو فائدہ پہنچانا تھا،بلاول بھٹوزرداری پیپلزپارٹی نےخیبرپختونخوا کانام دے کر صوبے کوشناخت دلوائی،بلاول بھٹو ہم نے سی پیک کی بنیاد عوام کی بھلائی کیلیے رکھی تھی نالائق حکومت سی پیک منصوبہ ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہےسابق صدرآصف زرداری نے سی پیک منصوبےکی بنیاد رکھی تھی ہماری سوچ تھی گلگت سے بلوچستان تک چین کےساتھ معاشی ترقی کریں گےنالائق حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ختم کرنے کی کوشش کی،بلاول 18ویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ ختم کرنےکی اجازت نہیں دیں گے