آج ہماری فتح کا دن ہے ،ہم نے کبھی امن سے ہٹ کر بات نہیں کی، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا 27 فروری کے موقع پر خطاب 26فروری2019کو بھارت نے بالا کوٹ پر حملہ کیا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مودی نے سیاسی کامیابی کیلئے پلوامہ کا ڈراما رچایا،شاہ محمود قریشی ظاہرہوگیامودی نےسیاسی مقاصدکیلئےیہ اقدام اٹھایاافغانستا ن امن عمل ہویا پھر کرتارپورراہداری سب اقدامات ہمار ی خواہش کا عکس ہے،شاہ محمود قریشی وزیراعظم عمران خان کشمیر کے سفیرہیں ،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی