پی ایس ایل6: 119 رنز کا ہدف, پشاور زلمی نے بیٹنگ کا آغاز کردیا
پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ۔ پشاور زلمی نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے اسکور118 رنز پر روک لیا اسلام آباد یونائیٹڈ118 رنز پر ڈھیر، پشاور زلمی کو جیت کے لیے119 رنز کا ہدف دے دیا۔ 197رنزکے ہدف میں پشاور زلمی نے بیٹنگ کا آغاز کردیا۔ اسلاآباد یونائیٹڈ نے اپنے دونوں ابتدائی میچز میں کامیابی حاصل کی ہے جب کہ پشاور زلمی کو تین میں سے ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔آج کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔پاکستان سپر لیگ میں کھیلا جانے والا یہ آج دوسرا میچ ہے۔