کراچی: صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ تولہ سونا 100 روپے مہنگا،
کراچی: صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ فی تولہ سونا 100 روپے مہنگا، 2 لاکھ 15 ہزار 900 روپے کا ہو گیا دس گرام سونے کی قیمت 86 روپے بڑھ گئی دس گرام سونا 1 لاکھ 85 ہزار 100 روپے کا ہو گیا عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر بڑھ کر 2056 ڈالر فی اونس کا ہوگیا چاندی کی فی تولہ قیمت 2570 روپے پر مستحکم