29 فروری کو ہم حلف لینے جائیں گے، جمہوری قوتوں پر خان صاحب نے احتجاج کے لیے زور دیا ہے ، شیر افضل مروت
آئی ایم ایف کے خط کے حوالے سے ہمارا موقف ہے کہ آج خط لکھ دیا جائے گا ، 29 فروری کو ہم حلف لینے جائیں گے، جمہوری قوتوں پر خان صاحب نے احتجاج کے لیے زور دیا ہے ، پاکستان اور ملک بھر میں پاکستانیوں اور اوورسیز پاکستانیوں کو احتجاج کی دعوت دی ہے، بانی پی ٹی آئی سے پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی معاملات پر بھی بات ہوئی، شیر افضل مروت