اٹلی میں سالانہ میلے کے موقع پر کہانیوں کے کرداروں کی پریڈ نے لوگوں کےچہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی

بارہ فروری تک جاری رہنے والے اس میلے میں کنسرٹ، پریڈز اور رقص کا اہتمام کیاجاتاہے، میلے میں شرکت کیلئے ہر سال ہزاروں سیاح اٹلی کا رخ کرتے ہیں،،جہاں ہرطرف رنگ برنگےملبوسات اور ماسک پہنے لوگ ہلہ گلہ کرتےنظرآتےہیں،عیسائیوں کے تہوارایسٹر سے پہلے شروع ہونے والے اس میلے میں شرکت کرنے والوں لوگوں کا کہنا ہے کہ میلےمیں مختلف ثقافتوں سےوابستہ لوگوں سےملاقات کاموقع ملتا ہے