پروازوں کی آمد ورفت میں چھ سے دس گھنٹوں کی تاخیر کا شکار

،ترجمان پی آئی اے کے مطابق سیالکوٹ سے کراچی جانے والی پی آیی اے پرواز 8396 دن ڈیڑھ بجے روانہ ہو گی ،،،سیالکوٹ سے جدہ جانے والی پرواز پی کے 745دن بارہ بجے روانہ ہوگی جدہ سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 760 شام سات بجے پہنچے گی ،،کراچی سے ملتان جانے والی پرواز پی کے 330شام۔تین بجے روانہ ہو گی،، ملتان سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 331 وقت سے قبل دن ڈیڑھ بجے روانہ ہو گی ،،مسافروں کو پروازوں کی آمدورفت میں تاخیر بارے آگاہ کر دیا گیا ،،مسافر ایئر پورٹ جانے سے پہلے ہیلپ۔،،لائن پر کال کرکے پروازوں کے اوقات ضرور معلوم کریں،، پی آئی اے انتظامیہ مسافروں کو پیش آنے والے مشکلات پر معذرت خواہ ہے