عوام نواز شریف کی اہلی کے فیصلے کو نہیں مانتے۔

جڑانوالہ میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ عوام نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے کو نہیں مانتے۔میں نےکہامجھےان شیروں سےدورمت رکھوکچھ لوگ ان شہریوں کافیصلہ نہیں مانتےکیا عوام نوازشریف کی نااہلی کافیصلہ قبول کرتےہیں؟نوازشریف, کیا بیٹےسےتنخواہ نہ لیناباپ کاجرم ہوتاہے؟یہ جلسہ ریفرنڈم ہے، نئے پاکستان کا ریفرنڈم بنے گا،