پاکستانیوں کی اکثریت نے وزیراعظم کی کارکردگی پران کے حق میں رائے دی
پاکستانیوں کی اکثریت نے وزیراعظم عمران خان کے اقتدار میں آنے کے پانچ ماہ بعد ان کی مجموعی کارکردگی پران کے حق میں رائے دی ہے
پاکستانیوں کی اکثریت نے وزیراعظم عمران خان کے اقتدار میں آنے کے پانچ ماہ بعد ان کی مجموعی کارکردگی پران کے حق میں رائے دی ہے۔یہ بات گیلپ پاکستان اور گیلانی فاؤنڈیشن کی طرف سے کرائے گئے ایک سروے میں بتائی گئی۔سروے کے مطابق 13فیصد لوگوں نے عمران خان کی کارکردگی کو بہت اچھا جبکہ 38فیصد نے اچھاقرار دیا تاہم لوگوں کی کچھ تعداد وزیراعظم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں